About the Team
Media Matters for Democracy was founded by a group of journalists geared towards media development and digital rights in Dec 2014. Over the years, after a number of likeminded individuals came on board, we have now become a team of journalists, activists, techies, designers, researchers, and lawyers striving together for a progressive media, communications, and digital spaces.
Principle source and cross check
Source and cross check
ں۔خبر کے معلومات کو کراس چیک کرنا یا دوسرے زرائع سے بھی کنفرم کرنا جس سے خبر بیلنس ہو
معلومات کو کراس چیک کرنا یا دوسرے زرائع سے تصدیق کرنا اور معلومات حاصل کرنا
حاصل شدہ معلومات کو دوسرے زرائع سے تصدیق اور مزید معلومات ت حاصل کرنا
Cross Check & Principle Sources.
If you find a news from source, then you need to cross check this news to idientify the news is real or fake from other sources. The process called two sources principles.
Cross check of principle source for verification of news
معلومات کو کراس چیک کرنا یا دوسرے زرائع سے تصدیق کرنا اور معلومات حاصل کرنا
خبر کی دیگر ذرائع سے بھی تصدیق کر لینی چاہئے تاکہ مطمئن ہوکر خبر بنائی جاسکے
ایک زرائع کی معلومات کو کسی دوسرے زرائع سے بھی کنفرم کرنا
آپ کو جو خبر ملے اُس کی تصدیق کے لیے مزید سو مختلف ذرائع سے انفارمیشن کی تصدیق کریں تاکہ جو انفارمیشن مس ہو گئی ہو یاں انفارمیشن میں خرابی ہو تو پتہ چل جائے اور انفارمیشن کو درست کر لیا جائے جس سے غلطی کی گنجائش کم ہو جاتی ہے۔ اس کو ٹو سورس پرنسپل کہتے ہیں۔
خبر کی تصدیق کے لیے ایک سے زائد ذرائع سے تصدیق کرنا two source principal کہلاتا ہے یعنی دو لوگوں سے خبر کی تصدیق کرلینا
جس سورس سے خبر یا معلومات مل جائیں اس کو ایک اور سورس سے کنفرم کیا جائے
موصول ہونے والی خبر یا معلومات کی تصدیق کسی دوسرے ذرائع سے بھی کرنا۔
سورس سے خبر یا معلومات مل جائیں اس کو ایک اور سورسج سے کنفرم کیا جائے
اگر اپ کے پاس ایک سورس سے خبر اتی ہے تو اس خبر کو دوسرے سورس سے کنفرم کیا جائے
News ko cross check krna
سورس کے ذریعے حاصل کردہ معلومات کو کسی دوسرے سورس سے ویرفائی کرنے کو کہتےہے
ایک سورس سے حاصل کردہ خبر کو کسی دوسرے سورس سے کراس چیک کرنا۔ تاکہ خبر میں کوئی شک باقی نہ رہے۔
ایک زرائع سے حاصل کردہ خبر کو کسی دوسرے زرائع سے تصدیق کرنا
دو مختلف سورسز سے خبر کا تصدیق کرنا
Cross Creek
حاصل شدہ معلومات کو دوسرے زرائع سے تصدیق اور مزید معلومات ت حاصل کرنا
پہلی سورز کو کسی دوسرے سوورز سے کنفرم کرنا
حاصل شدہ معلومات کو مزید کنفرم کرنے کے لیے دیگر دوسرے زرائع سورس، سے تصدیق کرنا