About the Team
Media Matters for Democracy was founded by a group of journalists geared towards media development and digital rights in Dec 2014. Over the years, after a number of likeminded individuals came on board, we have now become a team of journalists, activists, techies, designers, researchers, and lawyers striving together for a progressive media, communications, and digital spaces.
جبکہ سیکنڈری سور س کا مطلب ہے کوئی دوسرا بندہ یا دوستاویزات جس کو اس واقعہ یا خبر کے بارے میں معلومات ہوں اور اس سے اس میں مدد لیا جا سکتا ہوں۔ پرائمری سورس سے مطلب ہے واقعہ کا عینی شاہد ہا جس ۔کے ساتھ واقعہ ہوا ہوں
ایک بنیادی ذریعہ “فرسٹ ہینڈ” معلومات ہے ، جو کہ زیر مطالعہ معلومات یا آئیڈیا کی اصلیت کے قریب ترین ذرائع ہیں۔ بنیادی ذرائع ثانوی ذرا سے متصادم ہیں۔
سیکنڈری سورس کا مطلب ہے کوئی دوستاویزات جس کو اس واقعہ یا خبر کے بارے میں معلومات ہوں اور اس سے اس میں مدد لیا جا سکتا ہو۔ پرائمری سورس کا مطلب ہے واقعہ کا عینی شاہد ہا جس شخص کے ساتھ واقعہ ہوا ہوں
پرائمری سورس۔ وہ سورسز جو کسی واقعے یا معلومات کے ساتھ جڑے ہوئے ہوں
سیکنڈری سورسز ۔ وہ سورسز جو ایک قدم پیچھے جو معلومات حاصل ہو جو آپ کی سٹوری کو مزید بہتر بنا سکے لیکن اس کو حتمی نہ سمجھا جائیے اور اسکو بھی اپنے سورسز سے ویری فائی کریں
There are two type of sources. First is primary sources. Those type of sources where you got data direct to the person that called primary sources. Or second is secondary sources. Second sources type of sources where you got data from third person, who dont directly link but involved in matter. That called secondary sources.
Primary source is what ,which we get directly from the source it’s first hand information.
Secondary source is second hand information which we get from indirect source.
اس قسم کے ذرائع جہاں آپ کو براہ راست اس شخص کو ڈیٹا ملتا ہے جسے بنیادی ذرائع کہتے ہیں۔ یا دوسرا ثانوی ذرائع ہیں۔ جہاں آپ کو تیسرے شخص سے ڈیٹا ملا ، جو براہ راست لنک نہیں کرتے بلکہ مادے میں شامل ہوتے ہیں۔ اسے ثانوی ذرائع کہتے ہیں۔
بنیادی ذرائع آپ کو براہ راست معلومات فراہم کرتے ہیں اور خبر کا حصہ یا معلومات ان سے متعلق ہوتی ہے، جب کہ ثانوی ذرائع خبر یا معلومات کا حصہ نہیں ہوتے بلکہ وہ خبر یا معلومات فراہم کرتے ہیں
ایسا زرائع یا عینی شاہد جو براہ راست کسی خبر کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہو یا خود اس معاملے میں براہ راست جڑا ہو وہ پرائمری سورس کہلاتا ہے جب کہ سیکنڈری سورس وہ ہوتا ہے جو کسی واقعہ کی معلومات دیتا ہے مگر براہ راست وہ اس معاملے کے ساتھ جڑا نہیں ہو جس سے آپ کی سٹوری مزید بہتر ہو سکتی ہے
پرائمری سورسز۔۔۔۔اگر کوئی شخص براہِ راست اپ کو کوئی انفارمیشن دے رہا ہے وہ پرائمری سورس کہلاتا ہے اس میں حکومت یا انتظامیہ کی جانب سے جو ڈیٹا نوٹیکیشن جاری کئے جاتے ہیں وہ بھی پرائمری سورسز ہی کہلاتے ہیں
سیکنڈری سورسز۔۔۔ایک قدم پیچھے ہٹ کر جو خبر دی جائے مطلب ایسا شخص جو کسی واقع میں براہِ راست شامل نہ ہو اور خبر دے رہا ہو جو سٹوری بنانے میں مدد فراہم کرے سیکنڈری سورس میں اتا ہے حکومتی ڈاکومنٹس کتابیں ریسرچ پیپرز جو حکومت جاری کرتی ہےوہ سارے سیکنڈری ذرائع یوتے ہیں
خبر انفارمیشن کے لیے دو سورسز کا استعمال کیا جاتا ہے۔
1: پرائمری سورس
2: سیکنڈری سورس
پرائمری سورس، جس سے ہم ڈائریکٹ انفارمیشن لے رہے ہوتے ہیں جیسا کہ سرکاری ڈاکومینٹس ، جائے وقوعہ سےجس کے ساتھ وقوعہ پیش آیا ہو وغیرہ۔
سیکنڈری سورس سے مراد ایسا ذریعہ جو ڈائریکٹ نہیں بلکہ کسی دوسرے ذرائع سے انفارمیشن مہیا ہو رہی ہو۔ اس کو مکمل طور پر قابل قبول نہیں سمجھا جاتا بلکہ کوشش کریں ٹو پرانسپلز رولز کو استعمال کر کے اس کی تصدیق کریں اور پھر خبر بنائیں و شائع کریں۔
مثال کے طور پر، کتاب سے ، میگزین، اشتہار وغیرہ سے لی گئی انفارمیشن سیکنڈری سورس کہلاتی ہے۔
پرائمری اور سیکنڈری سورس میں فرق یہ ہے کہ پرائمری سورس میں ہم
معلومات کے ساتھ جس کا ذاتی تعلق ہو پرائمری سورس کہا جاتا ہے ،جو کسی واقعے کے بارے معلومات فراہم کرے سکینڈری سورس کہلاتا ہے
فرسٹ ہینڈ یعنی کسی کا خود اپنے ساتھ ہوئے حادثے کو بیان کرنا پرائمری سورس کہلاتا ہے جبکہ کسی تھرڈ پرسن سے حاصل کردہ انفارمیشن سیکنڈری سورس کہلاتی ہے۔
کسی واقعے یا حادثے سے متاثرہ شخص پرائمری سورس کہلائے گا جبکہ سکینڈری میں افیشل ڈاکومنٹس یا ری سرچ واغیرہ شامل ہونگے
11st source is called peimary source and the 2nd one is called secondary source for example in an accident the injured one would be primary source while other who watched the accident would be secondary source.
پرائمری سورسز وہ جو براہ راست ہوں۔ اور سیکنڈری سورس وہ جو کسی دوسرے ذریعے سے آپ تک پہنچے۔
کسی واقعے یا حادثے سے متاثرہ شخص پرائمری سورس کہلائے گا جبکہ سکینڈری میں افیشل ڈاکومنٹس یا ری سرچ واغیرہ شامل ہونگے
primary source wo hai jo direct khud wahi banda de jo is waqaiye me shamil hai…aur secondary source wo hai jo kisi dusrey k zariye se mil jaye
4, 2021 at 3:24 pm
سیکنڈری سور س کا مطلب ہے کوئی دوسرا بندہ یا دوستاویزات جس کو اس واقعہ یا خبر کے بارے میں معلومات ہوں اور اس سے اس میں مدد لیا جا سکتا ہوں۔ پرائمری سورس سے مطلب ہے واقعہ کا عینی شاہد ہا جس ۔کے ساتھ واقعہ ہوا ہوں