About the Team
Media Matters for Democracy was founded by a group of journalists geared towards media development and digital rights in Dec 2014. Over the years, after a number of likeminded individuals came on board, we have now become a team of journalists, activists, techies, designers, researchers, and lawyers striving together for a progressive media, communications, and digital spaces.
بطور صحافی احتیاط کرنا چاہیے جس نے دستاویزات لیک کیا ہے اس میں اس کا کوئی مقصد شامل نہ ہو یا وہ اس سے کسی کو نقصان پہنچانا چاہتا ہوں۔
لیکیڈ دستاویزات کی اچھی طرح سے تصدیق کرنا چاہیے تاکہ پتہ چلے کہ اس میں کسی کا کوئی ذاتی مﷺصد یا دوسرے کو اس کے زریعے نقصان پہنچانا بنیادی مقصد تو نہیں۔ تو اس میں بہت احتےاط سے کام لینا چاہیے۔
یکیڈ دستاویزات کی اچھی طرح سے تصدیق کرنا چاہیے تاکہ پتہ چلے کہ اس میں کسی کا کوئی ذاتی مقصد یا دوسرے کو اس کے زریعے نقصان پہنچانا بنیادی مقصد تو نہیں۔ تو اس میں بہت احتیااط سے کام لینا چاہیے۔
لیکیڈ دستاویزات کی اچھی طرح سے تصدیق کرنا چاہیے تاکہ پتہ چلے کہ اس میں کسی کا کوئی ذاتی مقصد یا دوسرے کو اس کے زریعے نقصان پہنچانا بنیادی مقصد تو نہیں۔ تو اس میں بہت احتیااط سے کام لینا چاہیے۔
یکیڈ دستاویزات کی اچھی طرح سے تصدیق کرنا چاہیے تاکہ پتہ چلے کہ اس میں کسی کا کوئی ذاتی مقصد یا دوسرے کو اس کے زریعے نقصان پہنچانا بنیادی مقصد تو نہیں۔
لیکڈ ڈاکومنٹس کو نیوز میں استعمال کرنےکےلئے زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے کہیں وہ شخص جو ڈاکومنٹس آپ تک پہنچارہا ہے کیا اس میں اس کا کوئی ذاتی مقصد ،کسی کو نقصان پہنچانا یا ذاتی فائدے کےلئے تو نہیں کررہا ، جو ڈاکومنٹ آپ کو موصول ہوا ہے کیا ہو لوگوں کے مفاد میں ہے تو اس کو کراس چیک یا سینڈسروسز سے ضرور تصدیق کرنا ہوگا
When you find any document, you need to cross check first. Because some time may be document information is not complete or may be document information is baised and share only to damage target audience. These things are important to cross check before sharing the news.
لیکڈ دستاویزات کو چیک کرنا ضروری ہے کن مقاصد کے باعث اس کو لیک کیا گیا ہے اور اس سے کس کو فائدہ اور کس کو نقصان ہوگا
یYou need to be more careful in using leaked documents in the news whether the person who is delivering the documents to you is doing it for personal gain, to harm someone or for personal gain, the document you have received. If it is in the interest of the people then it must be verified by cross check or sand services
لیکڈ دستاویزات کو چیک کرنا ضروری ہے کن مقاصد کے باعث اس کو لیک کیا گیا ہے اور اس سے کس کو فائدہ اور کس کو نقصان ہوگا
لیکڈ دستاویزات کو بطورِ سورس کو استعمال کرتے وقت پہلے یہ ضرور چیک کرنا چاہئے کیا دستاویزات اوٹ کرنے والے کے اپنے مقاصد تو نہیں ہیں یا دستاویزات ٹھیک بھی ہیں یا نہیں
لیکڈ دستاویزات کو بطور سورس استعمال کرتے وقت ضروری ہے کہ پہلے دیکھا جائے کہ کیا انفارمیشن پبلک انٹرسٹ میں ہے کیا جو لیکڈ انفارمیشن ہے وہ پوری ہے انفارمیشن دینے والے ذرائع کا کوئی ذاتی فائدہ خاص مقصد کسی کو ذاتی نقصان پہنچانا تو نہیں اگر خبر بنتی ہے تو اس انفارمیشن کو ٹو سورسز پرنسپل کا استعمال کرکے تصدیق کرنا ضروری ہے تاکہ اس بات کی تصدیق کی جاسکے کہ جو انفارمیشن حاصل ہوئی وہ مکمل ہے
لیکڈ ڈاکومینٹس سے انفارمیشن شائع کرنے سے پہلے اُس پر دو پرنسپلز کو اپلائی کر لینا چاہیے تاکہ جو لیکٹڈ ڈاکومینٹ آپ تک پہنچا یاں پہنچایا گیا اُس میں موجود انفارمیشن کی تصدیق ہو سکے اور آپ جب شائع کریں تو شرمندگی سے بچ سکیں گے۔
کیا کیا یہ اپنے ذاتی مقاصد کے حصول کیلئے تو لیک نہیں کی گئی ہیں، کیا یا بدنیتی پر تو مبنی نہیں ہے
لیکڈ دستاویزات کو استعمال کرتے وقت ہمیں خیال کرنا چائیے کہ کیا یہ اپنے ذاتی مقاصد کے لیے یا کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے لیک تو نہیں کی گئی
ہم دیکھے گا ایک خبر کو ہم کراس چیک کرے گے اور دیکھے گے کہ کسی کا ذاتی مفاد تو نہیں ہے
Leacked documents ko b cross check krna achahiye
لینڈ دستاویزات کی اچھی طرح جانچ پڑتال ضروری ہیں۔1)کیا یہ دستاویزات صحیح ہے؟2)منظر عام پر لانے کے بعد ری ایکشن کی ہو سکتا ہے؟
لیک کرنے والے کو کیا فائدہ مل رہی ہے؟
4) اس پر خبر بنانے سے رپوٹر کو کی نقصان ہو سکتا ہے
کہ کہیں لیکڈ ڈاکیومنٹ biased تو نہیں، یا اس کے پیچھے کسی کا ذاتی مفاد، کوئی مقصد یا سازش نہ ہو۔
لکیڈ دستاویزات کی بھی چھان بین کرنی چاہئے آیا یہ دستاویزات درست ہیں یا نہیں
ایسے دستاویزات جو لیکڈ ہوئی ہو چھان بین کرنی چاہئے آیا یہ دستاویزات درست ہیں یا نہیں
Is is bat ka khyal rkhna chahiyay k iss say kisi ki Jan ko nuksan to nhi pohunchayga ?
لیکڈ دستاویزات کو بطور سورس استعمال کرتے وقت خیال رکھنا چاہیے کہ معلومات فراہم کرنے والے ذرائع کا کوئی ذاتی مفاد پوشیدہ تو نہیں ہے۔ معلومات کی تصدیق کرنی چاہیے دوسرے ذرائع سے بھی تاکہ معلومات کی تصدیق ہو سکے۔ یہ معلوم کرنا بھی ضروری ہے کہ معلومات یا خبر کتنی جانبدار اور غیر جانبدار ہے۔
لیکڈ دستاویزات کی اچھی طرح سے جانچ پڑتال کرنا چاہئے
Leacked documents ko khabar me shamil krne se phely ye confrim kr le ki ye document kisi farad wahid ki faide k liye leack toh nahi ki..? ya is se kin logon ko binifit ponchta hai
کیا لیکیڈ دستاویزات عوام کی دلچسپی ظاہر کرتی ہے ۔کیا لیکیڈ دستاویزات مکمل ہیں کہ نہیں